آج کرکٹ میچ کس طرح دیکھیں لائیو کرکٹ میچز دیکھنے کا مکمل آسان طریقہ ۔ ابھی دیکھئے

آج کرکٹ میچ کس طرح دیکھیں لائیو کرکٹ میچز دیکھنے کا مکمل آسان طریقہ ۔ ابھی دیکھئے

بہت زیادہ لوگوں کا سوال ہوتا ہے کرکٹ میچز کو کس طریقے سے دیکھیں آپ لوگوں کے اس سوال کا ہم جواب دینے جا رہے ہیں آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے کرکٹ میچز اپنے موبائل اپنے کمپیوٹر اپنے لیپ ٹاپ پر دیکھ پائیں گے تو چلیے پھر سیکھتے ہیں کہ کس طریقے سے کرکٹ میچز دیکھیں وہ بھی بغیر کسی مشکل کے سیکھنے کا عمل شروع کرتے ہیں

دوستو اپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایسی کوئی چیز آپ تک پہنچا سکیں جس سے اپ لوگوں کو بے حد فائدہ ہو مثال کے طور پر اس پوسٹ کو ہی دیکھ لیں ہم آپ کو یہ بتانے جا رہے ہیں کہ آپ کون سے اچھے طریقے کے ساتھ کرکٹ میچ گھر بیٹھے یا افس میں بیٹھے یا کسی کام میں مصروف ہوں تو بھی آپ میچز دیکھ پائیں اب جب میچ شروع ہوتا ہے تو اس کے بعد بہت زیادہ لوگ تھرڈ پارٹی ویب سائٹ یا ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا ڈیٹا لیک ہو سکتا ہے ہم آپ کے فائدے کے لیے یہ پوسٹ تحریر کر رکھی ہے اس پوسٹ کے ہر ہر پوائنٹ کو آپ نے غور سے سمجھنا بھی ہے دیکھنا بھی ہے سیکھنا بھی ہے

آج کرکٹ میچ کس طرح دیکھیں لائیو کرکٹ میچز دیکھنے کا مکمل آسان طریقہ ۔ ابھی دیکھئے

دوستو کرکٹ ایسا کھیل ہے جس کا پوری دنیا کے اندر دیکھا جانا پایا جاتا ہے کرکٹ کے کھیل میں جیسا ایک بلے باز ایک بولر یا ایک کھلاڑی کا کردار ہوتا ہے ویسے ہی شائقین کا کردار بھی ہوتا ہے کیونکہ کرکٹ شائقین کے علاوہ بالکل ادھوری ہے معزز خواتین و حضرات کرکٹ کے کھیل میں اگر شائقین اپنی پسندیدگی نہ دکھاتے تو شاید کرکٹ کا کھیل بالکل ختم ہو جاتا شائقین دیکھ رہی ہیں تو ہی کرکٹ چل رہی ہے دنیا کے جتنے بھی کرکٹ ٹیمز ہیں ان کو بھی فائدہ ہوتا ہے ساتھ ہی ساتھ آئی سی سی جو تمام کرکٹ بورڈز کو اپنے ساتھ چلاتا ہے وہ بھی پیسہ ہی کماتا ہے کرکٹرز آج کل کروڑوں کما رہے ہیں تو اس کے پیچھے شائقین کا کردار بہت زیادہ ہے وہ اس وجہ سے کیونکہ وقفوں کی مد میں لاکھوں اور کروڑوں کرکٹرز کماتے ہیں 

بات شروع اس وجہ سے ہوئی تھی کہ ہم بتائیں کہ لائیو میچ دیکھیں وہ بھی بغیر مشکل کے اس کے لیے آپ کے پاس چند چیزیں ہونا ضروری ہیں وہ چیزیں میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں جس کے بعد ہی میچز دیکھ پائیں گے غور سے اب پڑھنا ہے تاکہ سمجھ صحیح طریقے سے آسکیں لائیو دیکھنے کے لیے اگر آپ میں سے کوئی بھی بندہ یا بندی کسی ایپلیکیشن یا کسی تھرڈ پارٹی ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو وہاں پر کافی زیادہ مشکلات پیش آتی ہے سب سے بڑی بات تو یہ ہوتی ہے کہ آپ کی پرائیویسی نہیں رہتی آپ کی تمام ساری انفارمیشن اس ویب سائٹ والے کے پاس چلی جاتی ہے یا جس بھی آپ ایپلیکیشن پر جاتے ہیں تو آپ کا ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے تو اس وجہ سے میں اپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ اپ کسی غیر قانونی ایپلیکیشن پر جا کر اپنی انفارمیشن نہ دیں بلکہ اس کے علاوہ جو طریقہ میں اپ کو بتاؤں گا وہ طریقہ اپ لوگوں کے لیے کافی زیادہ مفید مند ثابت ہوگا اس کی بہت بڑی وجہ ضد ہے کہ اپ کو کسی قسم کا ایپلیکیشن نکالنا نہیں پڑے گا بلکہ ایسا کام ہوگا کہ آپ بالکل اسانی کے ساتھ میچز دیکھ پائیں گے وہ طریقہ بلکل نہایت آسان ہے لیکن اس کے لیے آپ کے پاس چند چیزیں ضروری ہوتی ہیں وہ میں آپ کو باقاعدہ اب سمجھاتا ہوں

پہلی چیز

آپ کے پاس ایک اچھا موبائل ہونا لازمی ہے اگر اپ موبائل یوزر نہیں ہیں اپ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر زیادہ استعمال کرتے ہیں تو بھی یہ کام آپ کے لیے چل جائے گا کیونکہ آپ کو زیادہ مسئلہ نہیں دیکھنے کو ملے گا اگر آپ کے پاس مطلوبہ چیزیں موجود ہیں تو پھر ہی آپ کرکٹ میچ کو دیکھ پائیں گے کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے آپ کے پاس سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ کوئی ڈیوائس ہونا لازمی ہے خواہ وہ موبائل ہو کا لیپ ٹاپ ہو کمپیوٹر ہو یہ چیزیں موجود ہیں تب ہی آپ کرکٹ میچ کو دیکھ پائیں گے دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر اپ کرکٹ میچز کو دیکھ پائیں گے مثال کے طور پر پاکستان کی بات چیت کرتے ہیں تو پاکستان میں ہر دوسرے تیسرے بندے کے پاس موبائل موجود ہے اس لیے میں نے سمجھا کہ آپ کو موبائل ہی کے حوالے سے بتایا جائے ساتھ اگر لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں تب بھی آپ کا کام چل جائے گا

دوسری چیز 

دوسری بات ہے انٹرنیٹ کا ہونا لازمی کیونکہ اگر آپ کے پاس اچھا انٹرنیٹ موجود نہیں ہے تو آپ کے لیے میچز دیکھنا تنگی کا باعث بن سکتا ہے میچز دیکھنے کے لیے آپ کسی اچھے انٹرنیٹ کا انتخاب کریں اب وہ چیزیں تو میں آپ کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ میرا کام ہے آپ کو بالکل مفت میں لائیو کرکٹ میچ دیکھنے کا طریقہ بتانا تو وہ میں بتا رہا ہوں اس کے لیے جتنی چیزیں چاہیے ہیں ان میں سے پہلی چیز یہ ہے کہ اپ کے پاس ایک موبائل کا ہونا لازمی ہے دوسری بات یہ کہ آپ اگر انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتے تو پھر اپ کا کام نہیں چل پائے گا موبائل کے ساتھ انٹرنیٹ لازمی رکھیے گا کیونکہ مفت میں آپ کرکٹ میچ نہیں دیکھ پائیں گے اس کے لیے اپ کو چند پیسے لگانے پڑیں گے جو کہ اپ کے پیکج کے لیے ہوں گے جس کے بعد ہی آپ انٹرنیٹ پر میچز دیکھ پائیں گے

مکمل طریقہ کار

دوستو طریقہ یہ ہے کہ آپ کے پاس فیس بک کا ہونا لازمی ہے اگر آپ بھی فیس بک استعمال کرتے ہیں تو آپ نے فیس بک پہ جا کے سرچ بار میں سرچ کرنا ہے کرکٹ میچ لائیو تو آپ کو لائیو کوریج دیکھنے کو مل جائے گی یہ بہت اسان طریقہ ہے اور ایسا طریقہ اج تک کسی نے آپ کو نہیں بتایا ہوگا میں نے جس جس کی  بھی ایپلیکیشن وغیرہ دیکھی کیا ہے تو وہاں پر کسی غیر قانونی ہی لنک کے طور پر چیزیں سامنے اتی ہیں لیکن آپ لوگ اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو یہ بہت اسان طریقہ ہے

ہم آپ کیلئے مزید اچھی اچھی انفارمیشن لاتے رہیں گے کیونکہ یہ ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کیلئے مزید جانکاری ملتی رہی گی دوستوں اگر آپ ہمارے ساتھ جڑیں رہے گے تو یہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہوگا ہمارا حوصلہ بھی بڑھتا رہے گا امید ہے آج بھی آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے ہوگا جس سے آپ مستفید ہونگے

Conclusion

in this blog how to watch cricket in urdu full details methed

Check Also

Mistplay Earning App: Earn by Playing Games

Mistplay Earning App: Earn by Playing Games

Turning interests into revenue sources is more realistic in the digital era of today than …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *