کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ہر کوئی یہ اندازے لگا رہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے اندر کون سی ایسی چار ٹیمز ہیں جو سیمی فائنل کے اندر جائیں گے

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

اس کے بارے میں کرکٹ کے بڑے بڑے سابق کھلاڑی بھی بات کر رہے ہیں میڈیا پر بھی کافی زیادہ خبریں گردش کرتی رہتی ہیں ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا پر تو آج کل اس بات کا ٹرینڈ چل رہا ہے ہر کوئی اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے سوال اٹھتا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ جو کہ انڈیا کے اندر کھیلا جائے گا اس کے اندر سیمی فائنل کے اندر کون سی چار ٹیم جا سکتی ہیں

شعیب اختر کے بارے میں اج ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں کیا کہ کون سی ایسی چار ٹینز ہیں جو سیمی فائنل کھیل سکتی ہے ہم آپ کو یہیں بتائیں گے ساتھ ہی ساتھ ان ٹیمز کے مضبوط چیز پر بھی بات چیت کریں گے جبکہ ان ٹیموں کے کمزوریوں پر بھی بات چیت ہوگی اب ایسا نہیں کہ شعیب اختر نے ہی ایسا کہا ہو لیکن شعیب اختر انہی چار ٹیمز کو ہی زیادہ تر سپورٹ کرتے ہوئے دیکھنے کو مل جاتے ہیں تو اس وجہ سے ہم اس چیز کے بارے میں اپ کو بتانے جا رہے ہیں 

1) پاکستان

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

پاکستان پہلے نمبر پر آتی ہے شعیب اختر صاحب پاکستان ٹیم کے بارے میں کافی اچھی سوچ رکھتے ہیں پاکستان کی ٹیم کے بارے میں شعیب اختر کا نظریہ کافی اچھا ہے گزشتہ دنوں شعیب اختر نے تو یہاں تک بھی کہہ دیا تھا پاکستان کی ٹیم سال 2011 میں جو ہم انڈیا کے اندر ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے گئے تھے اس کا بدلہ بھی یہ ٹیم لے پائے گی اتنی بڑی بات شعیب اختر کر رہے ہیں تو ضرور اس کی کوئی نہ کوئی وجہ تو ہوگی وجہ یہ ہے شعیب اختر کے مطابق پاکستانی ٹیم کے پاس ایسے بلے باز ایسے بولرز ایسے اچھے فیلڈر موجود ہیں جو ورلڈ کپ کے جیت میں یقینی کردار ادا کر سکتے ہیں دیکھا جائے پاکستانی ٹیم کو تو اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ اس ٹیم کے پاس مکمل قابلیت موجود ہے اس ٹیم کے پاس وہ سارے پتے موجود ہیں جو ورلڈ کپ کے اندر اگر کھلے تو پاکستان اکیلے میچز جیتتا ہوا اگے چلا جائے گا

یہ پاکستان کے لیے بڑی خوش قسمتی کی بات ہے بلے باز اس ٹیم کے پاس سارے موجود ہیں اس ٹیم کے پاس وہ بلے باز موجود ہے جو گزشتہ دو سالوں سے ون ڈے رینکنگ کے اندر پہلے نمبر پر ہے اور اس بندے کا نام بابر اعظم ہے جو پاکستانی ٹیم کے کپتان ہونے کے ساتھ مڈل ارڈر کے کمال بلے باز بھی ہیں ان کی کارکردگی دن بدن بہتر ہوتی جا رہی ہے انہوں نے وہ کارنامے سرانجام دے دیے ہیں جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ذرا خود اندازہ لگائیں بابرعظم صاحب کو اتنا زیادہ عرصہ ہو چکا ہے لیکن وہ اس کے باوجود پہلے نمبر پر موجود ہیں ون ڈے رینک کے اندر کوئی ان کو نہیں نیچے کر رہا تو اس کی بڑی وجہ سے ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس بابرعظم ہے جو دنیا کی باقی ٹیمز کے اندر نہیں ہے

بابرعظم کے علاوہ بھی یہ ٹیم بہت بڑی کمانڈ رکھتی ہے اس ٹیم کے پاس وہ وہ کھلاڑی ہیں جو ہر ٹیم چاہتی ہے کہ ہمارے پاس ہوں بلے بازو میں فخر زمان موجود ہیں فخر زمان کی گو کے کارکردگی اجکل اچھی نہیں چل رہی لیکن اس بات میں کوئی بھی شک نہیں ہے فخر زمان جیسا بلے باز بہت زیادہ کرتا ہی اس وقت ہے رنز جب اس کی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے ابھی تو باقی ٹیم کے کھلاڑی رنز سکور کر رہے ہیں خدانخواستہ کسی دن باقی ٹیم آؤٹ ہو جائے تو ایسے میں فخر کا بلا بھی چل جائے گا فخر زمان کو رکھا بھی اس لیے گیا ہے ٹیم کے اندر تاکہ وہ مشکل وقت میں پاکستانی ٹیم کو اچھا سٹارٹ دے سکیں محمد رضوان اس ٹیم کے وکٹ کی پر بلے باز ہیں جن کی کارکردگی کے بارے میں کوئی سوال ہی نہیں اٹھا سکتا مشکل مرحلوں میں آکر محمد رضوان مشکل میچز کو اسانی سے نکال دیتے ہیں افتخار احمد جیسا کمال کھلاڑی بھی اس ٹیم کے پاس موجود ہے شاداب خان جیسا پھرتیلہ کھلاڑی بھی اس ٹیم کے پاس موجود ہے اس ٹیم کو باقی کیا چاہیے اچھے فیلڈر تو امام الحق اچھے فیلڈر ہیں

بابرعظم خود اچھے فیلڈر ہیں شاداب خان جیسا کمال کا کھلاڑی کمال کا فیلڈر کمال کا بلے باز بھی اس ٹیم کے پاس موجود ہے پھر آخر میں بجتی ہے ایک چیز اور وہ ہے بولنگ بولنگ میں بھی اس ٹیم کا کوئی بھی ثانی نہیں ہے اپ اندازہ لگائیں اپ کی ٹیم کے اندر تین ایسے تیز رفتار بولر ہوں جو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کے اوسط سے بولنگ کرا سکتے ہوں پھر آپ کو کیا چاہیے یہ تینوں بولر پاکستان کے پاس موجود ہیں شاہین صاحب افریدی کی پیس تھوڑی سی گر گئی ہے انجریز مسائل کی وجہ سے لیکن جب وہ پیک پر ہوتے ہیں یا پھر انہیں تھوڑی بہت سپورٹنگ مل جاتی ہے

تو یہ پھر تباہ کر کے رکھ دیتے ہیں اس کے بعد اگلا نام ہے حارث روف کا جو آکر بیچ کے اوورز میں وکٹ نکال دیتے ہیں یہیں خوبی ہے حارث حروف کی تیسرے نمبر پر ہیں نسیم شاہ نسیم شاہ کمال کے بولر ہیں تو پاکستان واقعتا پہلے نمبر پر ہے اور اس ورلڈ کپ کے اندر پہلی سیمی فائنلسٹ ٹیم بھی پاکستان بنے گا

2) انگلینڈ

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

دوسرے نمبر پر موجود ہے انگلینڈ کرکٹ ٹیم اس ٹیم کے پاس بھی کافی اچھی مضبوطی موجود ہے اچھے بلے باز ہیں اچھا کپتان بٹلر کی صورت میں ہے بولرز بھی اچھے ہیں

مارک وڈ ہیں ڈیوڈ ولی ہیں عادل رشید ہیں تو یہ ٹیم بھی بہت مضبوط عدیم ہے اس ٹیم کو شعیب اختر بہت زیادہ سپورٹ کرتے رہے ہیں

3) انڈیا

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

تیسرے نمبر پر میزبان بھارتی کرکٹ ٹیم ہے اور اس ٹیم کے بارے میں شعیب اختر کا کیا نظریہ ہوتا ہے اپ لوگ بخوبی طریقے سے سوچ سکتے ہیں اپ شعیب اختر کے یوٹیوب ویڈیوز جا کر دیکھیں وہاں پر اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس ٹیم کو شعیب اختر بہت زیادہ سپورٹ کرتے ہیں وراٹ کوہلی اسی ٹیم کا حصہ ہے روہت شرما جیسا اچھا کپتان بھی بھارت کے پاس ہے

جس پرت بھمراہ بھی بھارتی ٹیم کے کھلاڑی ہیں جبکہ اسی ٹیم کے پاس کلدیپ یادو بھی موجود ہیں شبہ من گل کو بھی اپ لوگ جانتے ہوں گے جبکہ سوریا کمار یادو اگر ان کو موقع ملا تو وہ بھی اس ٹیم کا حصہ ہوں گے یہ ٹیم بھی ایک مضبوط ٹیم ہے مضبوطی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بھارت کے اندر ورلڈ کپ کھیلا جائے گا اور یہ بھارتی ٹیم کے لیے بھی اچھی بات ہے کہ وہ اپنے ملک کے اندر میچز کھیل رہے ہوں گے

4) آسٹریلیا

کونسی 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائینگی شعیب اختر کی پیشنگوئی

چوتھے نمبر پر موجود ہے اسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان کی بولنگ کے بعد اگر کسی کی بولنگ کو اچھا کہا جائے گا تو وہ بلا شبہ اسٹریلین کرکٹ ٹیم کی بولنگ ہی ہوگی یہ ہمیشہ سے ہی بڑے ٹورنامنٹ کے اندر اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں اسٹریلیا کے ٹی ٹونٹی کے کپتان نے گزشتہ دنوں یہاں تک بھی کہہ دیا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ فائنل کھیلنا چاہتے ہیں

خیر یہ تو ان کا تجزیہ تھا جس طریقے سے شعیب اختر کا تجزیہ ہم اپ کو بتا رہے ہیں اگر دیکھا جائے تو اسٹریلین ٹیم کے پاس کافی اچھے کھلاڑی موجود ہیں اندازہ لگانا بہت مشکل ہے لیکن اب کہہ سکتے ہیں کہ ضرور اسٹریلیا ٹیم وہ سارے قابلیت رکھتی ہے جو اپ کو ورلڈ کپ جیتنے کے لیے ضروری ہوتی ہے

Conclusion

Shoaib Akhtar has been a great bowler of Pakistan, he has told that 4 teams that can perform well in the ICC Cricket World Cup, we have told you here in this post.

Check Also

Pakistan Vs Ireland, Pakistan Vs Ireland 2024, Pakistan Vs Ireland schedule, Pakistan Vs Ireland Sereis playing 11, Pakistan Vs Ireland dates Time, Pak Vs irl today match,

Here’s Pakistan Playing 11 Vs Ireland T20 Sereis | Watch Pakistan Vs Ireland 2024

Ireland vs Pakistan this series will be played in May. we will tell you in …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *