ورلڈکپ لائیو میچ کس طریقے سے دیکھیں | کرکٹ ورلڈکپ 2023 لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ آپ کو بتانےجارہے ہیں
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ لائیو کیسے دیکھیں آج ہم آپکو طریقہ بتائیں گے
عالمی کرکٹ ونڈے ورلڈکپ کو لائیو دیکھنے کا کیا طریقہ ہے
اس پوسٹ میں ہم آپکو آئی سی سی ونڈے ورلڈکپ 2023 کی لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ کار بتائیں گے جس سے آپکو لائیو کرکٹ دیکھنے میں آسانی ہوگی
ائی سی سی کا بہت بڑا ٹورنامنٹ جو کہ ون ڈے ورلڈ کپ کی صورت کے اندر کھیلا جائے گا یہ تمام میچز اپ کو بھارت کے اندر دیکھنے کو ملیں گے
اس بلاگ پوسٹ میں ہم اپ کے ساتھ وہ طریقے شیئر کریں گے جس میں اپ کرکٹ میچز کو کہیں پر بھی دیکھ پائیں گے اگر دیکھا جائے اس ورلڈ کپ کے بارے میں تو یہ ورلڈ کپ انتہائی بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے
اس کی کافی زیادہ وجوہات ہیں سب سے بڑی وجہ سے کہ یہ بھارت کے اندر کھیلا جائے گا پاکستان بھی بھارت کے اندر جائے گا
دونوں ٹیمیں اپس میں ایک لمبے عرصے کے بعد بھارتی میدانوں کے اندر ٹکرانے جا رہی ہے
جبکہ آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ بنگلہ دیش افغانستان اور باقی جتنی ٹیمز بھی ہیں
آپ بھی انہی ٹیمز میں سے کسی ٹیم کو سپورٹ ضرور کرتے ہوں گے ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ کو اپنی فیورٹ ٹیم کا نام نہ پتہ ہو جب بھی ان ٹیمز کا میچ شروع ہوتا ہے اکثر بندے اس جستجو میں پڑ جاتے ہیں کہ ہم لائیو میچ دیکھیں طریقے تو بہت زیادہ ہیں لیکن میں اپ کو چند اسان اور مفید طریقے بتاؤں گا
طریقہ نمبرایک ورلڈکپ لائیو میچ کیسے دیکھیں
ائی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 بے صبری سے فینز انتظار کر رہے ہیں ٹیمز کافی مضبوط ہیں انہی مضبوط ٹیم کے میچز دیکھنے کا بھی الگ ہی مزہ ہوتا ہے میچ اگر لائیو نہ چلے پریشانی بڑھ جاتی ہے
پریشانی کا عالم یہ ہوتا ہے اکثر دیکھنے والے اپنی ٹیم کے من پسند کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے پریشان ہو جاتے ہیں غصے کے اندر ا جاتے ہیں جذباتی بھی ہوتے ہیں
جو بھی ہماری اس پوسٹ کو پڑھ رہا ہے اس کے لیے جذباتی ہونا ضروری نہیں لائیو میچ دیکھنے کے لیے اپ کے پاس موبائل لیپ ٹاپ ٹیبلٹ کا ہونا لازمی ہے
کیونکہ اس کے علاوہ اپ اگر یہ چاہ رہے ہیں کہ ٹی وی پر یہ میچز دیکھنے کو ملیں گے تو اپ کی سوچ بالکل غلط ہے
ہر کوئی اپنے کاموں کے اندر مصروف ہوتا ہے اس کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ وہ ٹی وی کی طرف اپنی نظریں جمائے بیٹھے ہیں
اگر آپ لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس جاننا چاہتے ہیں تو اپ سے گزارش ہے یہ ایک فیس بک کا پیج ہے اپ اس کو فالو کر لیں کیونکہ اس پیج پر اپ کو کرکٹ لائیو میچز کے حوالے سے کافی زیادہ جانکاری ملتی رہتی ہے تو یہ رہا لنک
طریقہ نمبر دو لائیو ورلڈکپ کرکٹ ٹی وی میں کیسے دیکھیں؟
ٹی وی تو ہر گھر کے اندر موجود ہوتا ہے اب ٹی وی پر لائیو کرکٹ ورلڈ کپ کس طریقے سے دیکھیں
اس کا بھی بہت اسان طریقہ ہے وہ طریقہ میں آپ کو بتاؤں گا جس کی مدد سے اپ لوگ بالکل اسانی کے ساتھ لائیو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ پائیں گے
اپنے گھر کے اندر بیٹھ کر ٹی وی کے بہت زیادہ فائدے ہیں صرف کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے ٹی وی کے اندر لا تعداد چینلز اتے ہیں
سوال اٹھتا ہے کہ دنیا کے کس کونے میں بیٹھ کر اپ ٹی وی استعمال کر رہے ہیں اسی حساب سے ہی الگ الگ ملکوں کے الگ الگ چینلز پر لائیو کرکٹ چینلز ہوتے ہیں
جن پر کرکٹ ورلڈ کپ کی براڈ کاسٹنگ کی جائے گی اسان لفظوں میں یہ کہ آپ وہاں پر لائیو میچ دیکھیں گے
پاکستان میں اے ار وائی یہاں پر اپ کو ورلڈ کپ دیکھنے کو ملے گا انڈیا میں اگر اپ کے گھر ٹی وی ہے تو پھر سٹار وغیرہ پر اپ لوگ میچز کو دیکھ پائیں گے ٹی وی کا بڑا فائدہ یہ بھی ہے بغیر کسی معاوضے کے میچز آپ کو ملیں گے
ایک مسئلہ یہ آرہا ہوتا ہے بار بار وقفے اتے ہیں جس کی وجہ سے میچ دیکھنے کا تجربہ تھوڑا سا برا تو ہو سکتا ہے
مگر میچ آپ کو ٹی وی پر اس طریقے سے دیکھنے کو ملے گا اگر آپ لوگ پریشان ہو رہے ہیں کہ ہم تو انڈیا اور پاکستان میں نہیں رہتے پھر ہم کس طریقے سے لائیو کرکٹ ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے تو اس کا بھی طریقہ میں بتاتا ہوں
جس بھی دنیا کے کونے میں موجود ہیں اسی ملک کا سپورٹس چینل اپ نے دیکھ لینا ہے جو جو سپورٹس چینلز ہوں گے اسی ملک کے وہاں پر ورلڈ کپ کی لائیو کوریج اپ کو دیکھنے کو ملے گی یہ ہے ٹی وی پر میچز دیکھنے کا طریقہ
سوشل میڈیا کے زریعے لائیو کرکٹ ورلڈکپ کیسے دیکھیں
سوشل میڈیا پر لائیو کرکٹ میچ دیکھنے کے مختلف طریقے ہیں اپ کو کس جگہ پر میچ دیکھنا اچھا لگتا ہے
یوٹیوب پر فیس بک انسٹاگرام ویب سائٹ وغیرہ یہ سارے کے سارے سوشل میڈیا کے زمرے کے اندر اتے ہیں اگر آپ مجھ سے کوئی صلاح لیں
تو میں آپ کو یہی کہوں گا کہ فیس بک پر اپ لائیو کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کو دیکھیں اس کے لا تعداد فائدے ہیں
پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ مفت میں آپ میچز دیکھیں گے یعنی اگر آپ کسی دوسری ویب سائٹ کسی دوسرے ایپلیکیشن یا کہیں اور جگہ پر جاتے ہیں تو وہاں پر سبسکرپشن خریدنی پڑتی ہے ظاہر سی بات ہے
وہ پیسوں کی ملتی ہے پیسوں کے بغیر پھر اپ میس نہیں دیکھ پائیں گے جہاں تک فیس بک کی خاصیت ہے یہاں میچز لائیو بھی ہوں گے
کرکٹ ورلڈ کپ بھی لائیو ہوگا مفت میں بھی ہوگا اسانی کے ساتھ بھی چلے گا خواہ آپ کے پاس آئی فون ہے اینڈرائڈ فون ہے لیپ ٹاپ ہے پی سی ہے
ان سبھی کے اندر فیس بک چلتی ہے جب فیس بک چلتی ہے پھر میچز بھی چلیں گے سب طریقوں سے اچھا طریقہ فیس بک پر لائیو میچ دیکھنے کا ہے
باقی آپ کی مرضی ہے اگر اپ کسی ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو وہاں پر سبسکرپشن خریدنی پڑتی ہے جس کے کچھ پیسے آپ کو ادا کرنے پڑیں گے فیس بک پر آپ ہمارے پیج کو بھی فالو کر سکتے ہیں یہاں پر آپ بہت زیادہ انفارمیشن ملتی رہتی ہے یہ رہا ہمارا فیس بک پیج فالو کر لیجیے
فیس بک پر لائیو کرکٹ ورلڈکپ کس طرح دیکھیں
اوپر میں نے بتایا لائیو سوشل میڈیا پر کرکٹ ورلڈ کپ کس طریقے سے دیکھیں اچھا طریقہ میں نے آپ کو بتایا فیس بک کی مدد سے آپ لائیو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھیں فیس بک پر پھر کس طریقے سے لائیو کرکٹ ورلڈ کپ کو دیکھنا ہے
اصل طریقہ کون سا ہے وہ طریقہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں فیس بک پر دیکھنے کے لیے اپ کے پاس اچھا انٹرنیٹ ہونا لازمی ہے وہ اس وجہ سے کیونکہ بار بار میچ روکے گا اپ کو میچ کے اندر مزہ نہیں ائے گا
تو آپ نے اچھا انٹرنیٹ دیکھ لینا ہے پھر اس کے بعد فیس بک میں ایک سرچ باکس ہوتا ہے آپ جہاں پر اپنے دوستوں کی سرچ وغیرہ کرتے ہیں کوئی ویڈیوز سرچ کرتے ہیں کوئی تصویر سرچ کرتے ہیں کسی چیز کو بھی آپ ڈھونڈتے ہیں تو سرچ میں جا کر لکھتے ہیں
وہ چیز اپ کو مل جاتی ہے اسی سرچ باکس میں اپ نے جانا ہے تبدیل کر دی اپ نے سرچ کرنا ہے لائیو کرکٹ ورلڈ کپ انگلش میں لکھیں اردو میں لکھیں
جیسے بھی لکھیں یہ آپ کی مرضی پر منصر ہے لیکن اپ کو لائیو کوریج ضرور دیکھنے کو مل جائے گی یہ سب سے اچھا طریقہ ہے میں بھی اپ کو یہی کہوں گا اپ بھی اسی طریقے پر عمل کریں مفت میں اسانی کے ساتھ لائیو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھتے رہیےhttps://www.facebook.com/HafizSaqlainSaqiOfficial?mibextid=avESrC